خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
February 24, 2025 at 04:00 AM
ايك اسكول يا كالج كي يونيفارم پهن كرکوئی طالب علم دوسرے اسكول يا كالج نهيں جا سكتا اور بغير يونيفارم كےآئے طالب علم كو اسکول و کالج انتظامیہ گھر بھیج دیتی ہے،ایک وکیل کو کالے کوٹ کے بغیر کمرہ عدالت میں نہیں گھسنے دیا جاتا اور معز زجج صاحب پولیس وردی میں عدالت تشریف نہیں لاسکتےبالکل اسی طرح داڑھی، پگڑی اور ٹوپی مدارس کے طلبہ کی پہچان اوراسلام کی یونیفارم ہے،معزز عدالت کے ریماکس اور میڈیا چینل کا پروپیگنڈہ سوالیہ نشان ہے؟
Image from خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official): ايك اسكول يا كالج كي يونيفارم پهن كرکوئی طالب علم دوسرے اسكول يا كالج ...

Comments