
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
February 24, 2025 at 04:02 AM
*توجہ فرمائیں سنی خدام فورس محلہ عمرآباد کی طرف سے بروز جمعہ عوامی پروگرام ایک بجے تا نماز جمعہ ، نماز جمعہ کے بعد 3بجے تک اھم مشاورت اجلاس بالخصوص سابقہ طلباء جامعہ ھذا و نوجوانان سنی خدام فورس چکوال تمام احباب اپنا قیمتی وقت نکال کر بروقت تشریف لائیں*

👍
1