خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
February 24, 2025 at 06:44 AM
*"""" وہ اک بوسہ جس نے اربوں ڈالرز کا صیہونی پروپیگنڈا لمحے میں زمیں بوس کر دیا۔۔۔ *"""" وہ اک بوسہ جس نے غیر ملکی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہلچل مچا دی۔۔۔ *"""" وہ اک بوسہ جس نے زرد صحافت کے بدنما چہرے پر تاریخی تھپڑ رسید کیا۔۔۔ *"""' نیوزی لینڈ سے امریکا تک سوشل میڈیا صارفین اس تصویر اور ویڈیو کو شیئر کر رہے ہیں؛؛؛ ان کا کہنا ہے کہ اچھا، یہ ہیں وہ دہشت گرد، جن کے ساتھ 500 دن گزارنے والا قیدی رخصتی کے وقت ان کا ماتھا چوم رہا ہے!!! *"""" ویری نائس اینڈ گڈ دہشت گرد یار!!!
Image from خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official): *"""" وہ اک بوسہ جس نے اربوں ڈالرز کا صیہونی پروپیگنڈا لمحے میں زمیں ب...
❤️ 👍 4

Comments