
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
February 25, 2025 at 10:43 AM
*جیسا رمضان ویسا پورا سال*
حضرت شیخ سرہندی مجدد الف ثانی رحمہ اللہ رقمطراز ہیں:
*"ماہِ رمضان المبارک تمام خیرات وبرکات کا جامع ہے ۔۔۔ اور شبِ قدر جو اسی ماہ کا خلاصہ اور لبّ لباب ہے (وہ رات گویا) اس کا مغز ہے اور یہ مہینہ اس کے پوست کی مانند ہے، پس جو شخص اس مہینے کو جامعیت (یعنی تمام کو حسن وخوبی) کے ساتھ گزارے گا وہ اس کی خیر وبرکت سے مالامال ہوگا اور (ان شاء اللہ) تمام سال جمعیت (واطمینان) سے گزرے گا اور خیر وبرکت کے ساتھ بہرہ ور ہوتا رہے گا‘‘۔*
(مکتوباتِ مجدد الفِ ثانی )
❤️
2