خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
February 25, 2025 at 02:19 PM
*امیر مرکزیہ دامت فیوضہم کی ڈھوک کمال آمد* *یونین کونسل بھیں ڈھوک کمال میں چوہدری سلطان محمد حیدر علی خان کے* *1 کروڑ 65 لاکھ کے فنڈ جاری* یونین کونسل بھیں ڈھوک کمال میں گھروں کی سیفٹی کے لیئے حفاظتی دیوار اور گلیوں کو ڈیولپمنٹ کے لیئے *پارلیمانی سیکرٹری چیف منسٹر انسپیکشن چوہدری سلطان محمد حیدر علی خان* کی طرف سے 1کروڑ 65 لاکھ کے فنڈ جاری کرنے پر ڈھوک کمال یوسی بھیں نے چوہدری حیدر سلطان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ،دعائیہ تقریب میں *امیر تحریک خدام اہلسنت والجماعت پاکستان* *حضرت مولانا قاضی محمد ظہور الحسین اظہر* نے خصوصی شرکت کے ساتھ دعا کی ، دعائیہ تقریب میں *ملک زاہد محمود اعوان شاہ فہد فوکل پرسن پاکستان مسلم لیگ ن یوسی بھیں،چوہدری عامر منیر ممبر ضلع امن کمیٹی چکوال، ملک بلال اعوان ملک حنیف اعوان ملک محمد زاہد صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوسی بھیں ،ملک مختار کونسلر ، ملک ساجد اعوان،ملک محمد نواز،ملک امتیاز اعوان ڈھوک چھچھ، محمد یونس،محمد نواز بستی حق چار یار ، مہر ناصر ،مہر عبد الخالق ، ملک یونس ،ملک غلام رسول ،محمد یونس ڈھوک اعوان ملک شعیب،ملک حفیظ،چاچا طارق، محمد عامر،ملک کامران ،ملک عبداللہ ، ملک ظفر اقبال ،ملک محمد مہتاب ،اور اہلیان ڈھوک نے بھرپور انداز میں شرکت کی،اور تقریب کے دوران ملک زاہد محمود اعوان شاہ فہد نے اہلیان یونین کونسل کی طرف سے ، *امیر تحریک خدام اہلسنت والجماعت پاکستان حضرت مولانا قاضی محمد ظہور الحسین اظہر ، پارلیمانی سیکرٹری چیف منسٹر انسپیکشن چوہدری سلطان محمد حیدر علی خان، چوہدری شہریار سلطان* اور *اعلیٰ قیادت* کا کام شروع کرنے پر خصوصی شکریہ ادا کیا،تقریب کے اختتام پر *ملک محمد بلال اعوان،ملک محمد حنیف اعوان سابقہ کونسلر پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے ریفریشمنٹ کا خصوصی انتظام کیا گیا۔* *رپورٹ۔۔۔۔ملک عمیر اقبال اعوان بھیں*
Image from خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official): *امیر مرکزیہ دامت فیوضہم کی ڈھوک کمال آمد*  *یونین کونسل بھیں ڈھوک کما...
❤️ 1

Comments