#آج کی بات۔
#آج کی بات۔
February 19, 2025 at 08:05 AM
*#عدالت العالیہ آزاد جموں کشمیر نے بلدیاتی نمائندگان کی طرف دائر کی گئی رٹس کو منظور کر لیا۔ عدالت نے جعلی و فرضی دستور العمل جس کے ذریعے آزاد کشمیر کا ترقیاتی فنڈز بلدیاتی نمائندگان کو نظر انداز کرتے ھوئے استعمال کیا جاتا تھا کو کالعدم کر دیا اور حکومت کو ھدایت کی ایکٹ 1990 پر مکمل عملدرآمد کیا جائے ۔ائندہ جملہ فنڈز بلدیاتی نمائندوں کے زریعے استمال ھو.....* *عدالت العالیہ آزاد جموں کشمیر نے بلدیاتی نمائندگان کی طرف دائر کی گئی رٹس کو منظور کر لیا۔ حکومت کو ھدایت کی ایکٹ 1990 پر مکمل عملدرآمد کیا جائے ۔حکومت کو ایم ایل اے کے زریعے فنڈزا استمال کرنے سے روک دیا...*
👍 ❤️ 😢 5

Comments