#آج کی بات۔
5.8K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
*#اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی IRGC کے اہم کمانڈر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔* *کمانڈر علی شادمانی انتہائی اہم کمانڈر اور سپریم لیڈر کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے تھے۔ تاہم ایران نے ابھی تصدیق نہیں کی۔*
*#بھارت نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی۔*
*#اسرائیلی حملوں میں ساتھ دینے والے نتائج کے لیے تیار رہیں،* *اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب۔*
*#غزہ: خان یونس کے علاقے میں *ظالم اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے 45 فلسطینی شہید ، متعدد زخمی* *فلسطینی امداد کا انتظار کر رہے تھے اسرائیلی افواج نے فائر کھول دیا۔*
*#جتنی جلد ہوسکے اسرائیل سے نکل جائیں۔* *چین کا اپنے شہریوں کو حکم جاری۔*
*#ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، تل ابیب اور یروشلم میں دھماکوں کی آوازیں۔*
*#جاپان کا ایران سے اپنے شہری واپس بلانے کے لیے مختلف آپشنز پر غور، حکمت عملی طے کی جا رہی ہے کیسے لوگوں کو ایران سے نکالا جائے۔* *جاپانی حکومت۔*
*#قدرت کی طرف سے یہ ایک اور موقع ہے کہ تمام مسلمان ممالک متحد ہوکر اسرائیلی خطرے کا مکمل سد باب کریں۔* *مفتی تقی عثمانی کا بیان۔*
*#امریکی فضائیہ کے 30 جنگی طیاروں کی یورپ کی مختلف ائیر بیسز پر لینڈنگ۔*
*#@KIS.Kashmir currency chowk shaeedan (mirpur_AK)* *Contact .05827 439593* *0300 544 23 69* *0345 544 23 69* *New Kashmir currency (jatlan_ AK)* *0345 567 15 12* *05827 403921* *384.00 =پونڈ* *326.00=یورو* *75.20=سعودی ریال* *77.00=درھم* *284.00=امریکن ڈالر* *35.50=ھانک کانک ڈالر*