#آج کی بات۔
#آج کی بات۔
February 20, 2025 at 03:12 PM
*#ڈڈیال میں مقیم غیر ملکیوں غیر ریاستی افغان باشند وں کو 30 مارچ تک کاروبار ختم کرنے کی ہدایت کمیٹیاں بنا دی گئی انخلاء کی مجموعی طور پر حکمتِ عملی تیار زرایع کے مطابق نوٹیفکیشن جاری بڑے پیمانے میں آپریشن متوقع۔*
❤️ 👍 😮 12

Comments