#آج کی بات۔
February 25, 2025 at 04:54 AM
*#ممبر جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں نئے احتجاج کا عندیہ دیا ہے،انکا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں موبائل فون سروس پرووائیڈر کمپینوں کی جانب سے ناقص ترین سروس دی جارہی ہے،ہم نے پی ٹی آے کو ایک بار آگاہ کیا ہے،اب دوبارہ بھی کریں گے،اور اب مختصر وقت میں سروس کے مسائل حل نا ہونے پر پی ٹی اے کو کوہالہ پار پہنچائیں گے اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اگلا پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن "موبائل سیلولر کمپنیوں" کے خلاف ہوگا۔*
👍
❤️
8