#آج کی بات۔
#آج کی بات۔
February 26, 2025 at 02:23 AM
*#خوفناک صورتحال، خطرناک موسم، وادی نیلم دودھ گئی میں برفانی تودے تلے دب جانیوالے 3 افراد کہ تلاش کے مناظر حیرانگی اور بے حسی کا یہ عالم ہے کہ حکومت کی جانب سے کوئی چھوٹا ایکسیوٹر بزریعہ ہیلی کاپٹر پہنچایا جاسکتا تھا لیکن عام انسان کی حثیت ان سیاست دانوں کے پاس چیونٹی سے بھی کم ہے ،اگر کسی سیاست دان کی فیملی نے اس برفانی منظر سے لطف اندوز ہونا ہوتا تو ہیلی کاپٹر اور ہر طرح کی سروس فراہم کی جاتی۔*
😢 👍 6

Comments