
#آج کی بات۔
March 1, 2025 at 11:50 AM
*#ہفتہ وار تعطیل برقرار رمضان المبارک اور عید کی خریداری کی وجہ سے مارکیٹس میں رش بڑھ جاتی ہے۔جس کی بنا پر آخری 2 اتواروں تعطیل میں نرمی کرتے ہوئے کاروبار جاری رکھنے کی منظوری دی جائے۔*
*شعبہ نشر واشاعت۔*
*مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد۔*

👍
❤️
3