
#آج کی بات۔
March 1, 2025 at 02:48 PM
*#آئیے ہر سال کی طرح اس سال بھی*
*کاسا میرا آرگنائزیشن* *کے ساتھ مل کر غرباء، سفید پوش اور مستحق گھرانوں میں اُن کے گھر*
*رمضان دسترخوان* *سجائیں*
*پورے 30 دن رمضان المبارک میں*
*افطار و سحر*
*کے بہترین اہتمام میں ہمیشہ کی طرح ہمارا ساتھ دیں۔*

❤️
👍
4