Mufti Taqi Usmani Sahab
Mufti Taqi Usmani Sahab
February 1, 2025 at 09:26 AM
استاذ محترم شیخ الاسلام مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ، نے زامبیہ لوساکا میں ایک یتیم خانے کا دورہ کیا، جہاں مختلف دیہات کے یتیموں کی دیکھ بھال کی جاتی ہے، اور تعلیم اور پرورش اسلامی تعلیمات کے مطابق کی جاتی ہے۔ یہاں ایک نوجوان نے حضرت والا کے لیے عربی میں بہت ہی متاثر کن مختصر استقبالیہ بیان پیش کیا۔ ماشاء اللّہ
❤️ 👍 ♥️ 🌹 🍅 🙏 🫀 58

Comments