
Mufti Taqi Usmani Sahab
February 4, 2025 at 04:58 PM
ہم ایسی سب کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں،
کہ جن کو پڑھ کر بیٹے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں (اکبر الہ آبادی)
بچوں کی تعلیم و تربیت اور والدین کی ذمہ داریوں کے حوالے سے شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کی زبانی بہت فکر انگیز باتیں
شارٹ_کلپ
❤️
😢
👍
66