
Kitab e IshQ *کِتِـــابِ عِشَّــــق٘*
February 25, 2025 at 07:20 PM
ایک یہ دکھ بھی ہم کو اندر سے کھا رہا ہے
ہم نہ ہوں گے مگر اداسی کھڑی رہے گی
اور کوئی ہمارے مرنے پر جی بھر کے کھائے گا
اور کسی کی ہمارے دکھ میں روٹی پڑی رہے گی۔
افکار
*کِتِـــابِ عِشَّــــق٘*
💔
😂
2