ALLAMA KHR EDUCATIONAL SERVICE OFFICIAL (KHR-EDS)
February 1, 2025 at 03:04 PM
علامہ خادم حسین رضوی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروسز کے ذمہ داران کی عکس امیر المجاہدین علامہ مفتی حافظ انس حسین رضوی صاحب اور سجاد احمد سیفی صاحب (ایڈیشنل نائب ناظم اعلی تحریک لبیک پاکستان) سے مرکزی سیکرٹیریٹ لاہور میں اہم ملاقات ہوی اور آئندہ کے لیے لائحہ عمل طے پایا گیا۔
❤️
👍
🇵🇸
♥️
💚
💜
😭
🤲
🫡
73