
ALLAMA KHR EDUCATIONAL SERVICE OFFICIAL (KHR-EDS)
2.1K subscribers
About ALLAMA KHR EDUCATIONAL SERVICE OFFICIAL (KHR-EDS)
KHR-EDS *(ALLAMA KHR EDUCATIONAL SERVICE)* is a Branch of KHR-EWS *(ALLAMA KHR EDUCATIONAL & WELFARE SERVICE).* The KHR-EWS works for the glory of Islam and serving the nation with motto Islam, Pakistan 🇵🇰 and its people.Following are it's five sub branches 1. KHR-EDS *(ALLAMA KHR EDUCATIONAL SERVICE)* 2. KHR-MS *(ALLAMA KHR MEDICAL SERVICE)* 3. KHR-ES *( ALLAMA KHR ENGINEERING SERVICE)* 4. LETS(Labbaik Entry Test series) 5. LITS(Labbaik IT Service) زانکہ ملت را حیات از عشق اوست برگ و ساز کائنات از عشق اوست
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*10 فروری یومِ وصال* *مجاہد اسلام عاشقِ رسول ﷺسلطان عبد الحمید ثانی رحمۃ اللّٰہ علیہ*

شبِ برات مبارک 🌙 شبِ برات رحمت، مغفرت اور برکتوں کی رات ہے، جس میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے گناہ معاف فرماتا ہے اور رزق، عمر اور تقدیر کے فیصلے کیے جاتے ہیں۔ یہ رات ہمیں توبہ کرنے، نوافل ادا کرنے، قرآن پاک کی تلاوت کرنے اور دعا مانگنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ ہمیں چاہیے کہ اس بابرکت رات میں اپنے گناہوں کی معافی طلب کریں، نیک اعمال کی نیت کریں اور اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ اپنے مرحومین کے لیے دعا کریں اور ان کے لیے ایصالِ ثواب کریں۔ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب خاتم النبیین ﷺ کے وسیلے سے آج کی رات ہم سب کی جائز اور نیک دعائیں قبول فرمائے، ہمیں ہدایت اور بھلائی کی راہ پر گامزن کرے اور ہماری زندگیوں میں برکت عطا فرمائے۔ آمین !

ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو چمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہے نبض ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے دشت میں کوہسار میں بیاباں میں ہے اور پوشیدہ ہر مسلماں کے ایماں میں ہے


سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد مرحبا صلوا علی الحبیب صلی اللہ علیہ وسلم حضور اقدس، قاسم النعم، مالک الارض، ورقاب الامم، معطی، منعم، قثم، قیم، ولی، والی، علی، عالی، کاشف الکرب، رافع الرتب، معین کافی، حفیظ، وافی، شفیع شافی، عفو، عافی، غفور، جمیل، عزیز ، وہاب کریم، غنی عظیم، خلیفہ مطلق حضرت رب، مالک الناس، ودیان العرب، ولی الفضل، جلی الافضال، رفیع المثل، ممتنع الامثال ﷺ نے ارشاد فرمایا : *قیامت کے دن ہر شخص اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ دنیا میں محبت کرتا ہوگا۔* (صحیح بخاری) سب سے اَولیٰ و اعلیٰ ہمَارا نبی سب سے بالا و وَالا ہمَارا نبی کتنے تارے کِھلے ، چھپ گئے پر نہ ڈُوبے نہ ڈُوبا ہمارا نبی

فتح باب نبوت ﷺ پہ بے حد درود ختم دور رسالت ﷺ پہ لاکھوں سلام

*کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے لہو کا شور سنو* *میں وادی ہوں شہیدوں کی، ہاں مجھے کشمیر کہتے ہیں*


🚫#Bycott_Valentine_Day 14 فروری شرم و حیاء کے حوالے سے نوجوانوں کے نام کچھ پیغام ! ■ اگر آپ کے پاس زیادہ پیسے ہیں تو ان پیسوں سے کسی کی بہن بیٹی کو پھولوں کا گلدستہ دینے کی بجائے کسی غریب کو کوئی چیز لے دیں۔اگر آپ کے پاس زیادہ وقت ہے تو نبی کریم خاتم النبیین ﷺ پر درود شریف پڑھیں اور قران مجید کی تلاوت اور اپنے ماں باپ کی خدمت کریں ! ■ روشن مستقبل کی بقاء عورت ہو باشعور و باحیا ■ ایک نوجوان وہ ہے جو کسی کی بہن بیٹی کی عزت اچھالنے کے لئے اسے پھولوں کا گلدستہ پیش کرتا ہے۔ایک نوجوان وہ تھا جو ایک بہن بیٹی کی پکار اور اس کی عزت کے تحفظ کے لئے جنگی لشکر لے کر سندھ آجاتا ہے ! آپ کا شمار کس میں ہو رہا ہے؟؟ ■ آج کا نوجوان عورت سے زیادہ متاثر ہے اسی لئے وہ ہر وقت اپنے ظاہری بنائو سنگھار میں لگا رہتا رہتا۔اگر آج کا نوجوان حقیقی مرد سے متاثر ہوتا تو وہ اپنے کردار کو مضبوط بناتا،،،،ہمارا معاشرہ حقیقی مرد اور نوجوان پیدا نہیں کر رہا بلکہ مرد نما طوائفوں کو جنم دے رہا۔ ■ بیہل اے دخترک ایں دلبری ہا مسلمان رانہ زیبد کافری ہا اے مسلمان کی بیٹی تجھے یہ زیب نہیں دیتا کہ تو اپنے جسم کی نمائش کرتی پھرے اور اپنی عصمت کو حوس پرست لوگوں پر نیلام کرتی پھرے۔یہ کافری تجھے زیب نہیں دیتی ہے۔تو اپنے جسم،عزت اور عصمت کی حفاظت کر تاکہ یہ امت اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکے ! ■ کسی بھی ملک و قوم کے حقیقی وارث Students ہوتے یں، اگر یہی طلباء ذ ہنی اور جسمانی عیاشی میں مبتلا ہو جائیں تو اس قوم کا مستقبل کبھی بھی روشن نہیں ہو سکتا۔ ■ سیرت فرزند ہا از امہات جوہر صدق وصفا از امہات مائوں کی سیرتیں اور کردار ہی بیٹوں کی شخصیت اور ذات سے ظاہر ہوتا ہے۔اگر ایک ماں اپنی عزت اور عصمت کی حفاظت کرنے والی ہوگی تو بیٹے پھر صلاح الدین ایوبی اور خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ جیسے پیدا ہوں گے، اگر ماں اپنے حسن کی داد لینے اور اسٹیجوں پر رقص کرنے والی ہوگی تو پھر بیٹے بھی رنگیلے پیدا ہوں گے ! ■ اگر آپ کسی قوم کو بغیر کسی سازش ،جنگ اور لڑائی کے تباہ و برباد کرنا چاہتے ہیں تو اس قوم کے نوجوانوں میں فحاشی پھیلا دو وہ قوم خود ہی تباہ ہو جائے گی ! ■ اگر آپ اس معاشرے کے بگڑتے اور بدلتے ہوئے حالات کو دیکھ کر خائف نہیں ہیں تو آپ اس معاشرے کی بنیادوں کو کھوکھلا اور برباد کرنے میں برابر کے شریک ہیں ! ■ 14 فروری کسی کی بہن کو پھول پیش کرنے کا نہیں بلکہ 23 سال سے امریکہ کی جیل میں قید امت مسلمہ کی بہن اور بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کا دن ہے ! ■ جو قومیں اپنی دینی غیرت اور روشن ماضی کو بھول جائیں ان کے مقدر میں غیروں کی غلامی اور ذلت سے مرنا لکھ دیا جاتا ہے۔ ■ جو قوم اپنے اسلاف کی روشن تاریخ کو بھلا کر اگر اغیار کے تہواروں کو اپنا شعار بنالے وہ قوم بھیڑ اور بکریوں سے بھی بدتر ہے۔ ■ ہر کتاب کو غلاف نہیں چڑھتا صرف قرآن مجید کو غلاف چڑھتا ! جس کا آنچل نا دیکھا مہروماہ نے اس ردائے نزاہت پہ لاکھوں سلام Women is a sparking Pivot of the Nation ! Regards; KHR Educational and Welfare Service #KHREWS #KHRMS #KHREDS

السَّلامُ عَلَیْکَ یا اَبَا الْفَضْلِ الْعَبّاسَ بْنَ اَمیرِالْمُؤْمِنینَ

*کشمیر بنے گا پاکستان* *انشاءاللہ*

*آئی ٹی پروفیشنلز کے لیے ایک بہترین موقع!* اگر آپ ویب ڈویلپمنٹ، گرافک ڈیزائن، ویڈیو ایڈیٹنگ، ایپ ڈویلپمنٹ یا کسی بھی آئی ٹی فیلڈ سے تعلق رکھتے ہیں اور ٹی ایل پی کی مرکزی آئی ٹی ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ضرور رابطہ کریں۔ یہ ایک والنٹیئر انیشی ایٹو ہے جس میں ہم مل کر کچھ نیا اور بہترین کرنے والے ہیں! ہم ایک مضبوط آئی ٹی کمیونٹی بنا رہے ہیں جو مل کر نئے پروجیکٹس پر کام کرے گی۔ نعیم صدیق 923187966389+