ALLAMA KHR EDUCATIONAL SERVICE OFFICIAL (KHR-EDS)
ALLAMA KHR EDUCATIONAL SERVICE OFFICIAL (KHR-EDS)
February 6, 2025 at 01:42 PM
ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو چمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہے نبض ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے دشت میں کوہسار میں بیاباں میں ہے اور پوشیدہ ہر مسلماں کے ایماں میں ہے
Image from ALLAMA KHR EDUCATIONAL SERVICE OFFICIAL (KHR-EDS): ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو چمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی ...
❤️ 👍 🇵🇸 🤍 🫀 ♥️ 💖 💯 🥰 100

Comments