
ALLAMA KHR EDUCATIONAL SERVICE OFFICIAL (KHR-EDS)
February 8, 2025 at 03:31 PM
*آئی ٹی پروفیشنلز کے لیے ایک بہترین موقع!*
اگر آپ ویب ڈویلپمنٹ، گرافک ڈیزائن، ویڈیو ایڈیٹنگ، ایپ ڈویلپمنٹ یا کسی بھی آئی ٹی فیلڈ سے تعلق رکھتے ہیں اور ٹی ایل پی کی مرکزی آئی ٹی ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ضرور رابطہ کریں۔
یہ ایک والنٹیئر انیشی ایٹو ہے جس میں ہم مل کر کچھ نیا اور بہترین کرنے والے ہیں! ہم ایک مضبوط آئی ٹی کمیونٹی بنا رہے ہیں جو مل کر نئے پروجیکٹس پر کام کرے گی۔
نعیم صدیق 923187966389+
❤️
👍
🇵🇸
🤲
🫡
57