ALLAMA KHR EDUCATIONAL SERVICE OFFICIAL (KHR-EDS)
ALLAMA KHR EDUCATIONAL SERVICE OFFICIAL (KHR-EDS)
February 13, 2025 at 03:51 PM
شبِ برات مبارک 🌙 شبِ برات رحمت، مغفرت اور برکتوں کی رات ہے، جس میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے گناہ معاف فرماتا ہے اور رزق، عمر اور تقدیر کے فیصلے کیے جاتے ہیں۔ یہ رات ہمیں توبہ کرنے، نوافل ادا کرنے، قرآن پاک کی تلاوت کرنے اور دعا مانگنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ ہمیں چاہیے کہ اس بابرکت رات میں اپنے گناہوں کی معافی طلب کریں، نیک اعمال کی نیت کریں اور اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ اپنے مرحومین کے لیے دعا کریں اور ان کے لیے ایصالِ ثواب کریں۔ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب خاتم النبیین ﷺ کے وسیلے سے آج کی رات ہم سب کی جائز اور نیک دعائیں قبول فرمائے، ہمیں ہدایت اور بھلائی کی راہ پر گامزن کرے اور ہماری زندگیوں میں برکت عطا فرمائے۔ آمین !
❤️ 🤲 👍 🇵🇸 🤦‍♀️ 50

Comments