
ALLAMA KHR EDUCATIONAL SERVICE OFFICIAL (KHR-EDS)
February 17, 2025 at 03:18 PM
*یومِ حیا - 8 مارچ | حیا ایمان کا حصہ ہے، اور عورت کی عزت و وقار کی علامت بھی۔ جو عورت حیا کو اپناتی ہے، عزت و عظمت خود اسے اپنا لیتی ہے۔ آئیے! اس یومِ حیا کے موقع پر پردے اور حیا کی اہمیت کو اجاگر کریں اور اس پیغام کو عام کریں۔*
*اس موقع پر اپنا کردار ادا کریں۔ اپنا 10 سے 15 سیکنڈ کا ویڈیو کلپ یا یومِ حیا سے متعلق کوئی پوسٹر بنا کر درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کریں*۔
*0318 7966389*

❤️
👍
🇵🇸
👙
🔥
53