ALLAMA KHR EDUCATIONAL SERVICE OFFICIAL (KHR-EDS)
ALLAMA KHR EDUCATIONAL SERVICE OFFICIAL (KHR-EDS)
February 28, 2025 at 11:11 AM
*علامہ خادم حسین رضوی ایجوکیشنل سروس* حضور اکرمﷺ کی گستاخِی کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔ ڈچ حکومت کی جانب سے رسول اللہ ﷺ کی توہین ناقابلِ برداشت ہے اور ہر مسلمان کے دل میں درد اور غصے کا باعث ہے۔ رسول اللہ ﷺ کی بے حرمتی کرنا نہ صرف اسلام کی توہین ہے بلکہ یہ تمام مسلمانوں کی عزت و احترام پر حملہ ہے۔ قرآن اور حدیث میں رسول اللہ ﷺ کے احترام کی بار بار تاکید کی گئی ہے اور ہمیں ان کی عظمت کا دفاع کرنا فرض ہے۔ ہم عالمی سطح پر اس بات کا پیغام دیتے ہیں کہ کسی بھی شخص یا حکومت کو دینِ اسلام اور نبی ﷺ کی توہین کا حق نہیں پہنچتا۔ ہم تمام مسلمانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس واقعہ کے خلاف آواز اٹھائیں اور ہر سطح پر اپنے نبی ﷺ کی عزت کا دفاع کریں۔ *#من_سب_نبیا_فاقتلوہ* *علامہ خادم حسین رضوی ایجوکیشنل سروس*
❤️ 👍 ⚔️ 😢 💔 🌹 💜 38

Comments