
ALLAMA KHR EDUCATIONAL SERVICE OFFICIAL (KHR-EDS)
February 28, 2025 at 12:25 PM
*ہمارا جینا مرنا صرف ناموسِ مصطفیٰ ﷺ کے لیے! 💔🔥*
جو نبی کریم ﷺ کی حرمت پر حملہ کرے وہ دنیا و آخرت میں ذلیل و رسوا ہوگا! گستاخِ رسول گیرٹ ولڈرز کی گستاخی پر خاموشی کسی صورت قبول نہیں! ہم عاشقانِ رسول ﷺ اپنی جانیں قربان کرسکتے ہیں مگر اپنے آقا ﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کر سکتے!
اے امتِ مسلمہ! اُٹھو، بیدار ہو جاؤ! حرمتِ رسول ﷺ کی حفاظت ہر مسلمان پر فرض ہے! 💚😭
#ناموس_رسالت_پر_جان_قربان #لبیک_یارسول_اللہ #خادم_رضوی_ایجوکیشنل_سروس

❤️
⚔️
👍
😢
💔
😔
🙏
🤲
🇵🇸
💜
54