ALLAMA KHR EDUCATIONAL SERVICE OFFICIAL (KHR-EDS)
ALLAMA KHR EDUCATIONAL SERVICE OFFICIAL (KHR-EDS)
March 1, 2025 at 09:12 AM
یومِ تکریمِ خواتین ہر سال 8 مارچ کو "عورت مارچ" کے نام پر اسلام مخالف نظریات کو فروغ دیا جاتا ہے، جہاں عورت کے اصل حقوق اور عزت کو نظر انداز کر کے بے حیائی کو عام کیا جاتا ہے۔ ہمیں اسلام نے عظمت، عزت، وقار اور حقوق دیے ہیں، اور ہم ان حقوق کی صحیح تشریح کے لیے "یومِ تکریمِ خواتین" منا رہے ہیں، جو علامہ خادم حسین رضوی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروسز کی ایک مہم ہے۔ 📌 آپ بھی اس مہم کا حصہ بنیں: ✅ اپنے وائس میں ویڈیو بنائیں اور بتائیں کہ اسلام نے خواتین کو کیا مقام دیا ہے۔ ✅ اپنی دوست احباب کو بھی اس میں شامل کریں اور ویڈیوز بنانے کی ترغیب دیں۔ ✅ اپنی ویڈیوز اس نمبر پر03187966389 ہمیں بھیجیں ہم اس کو اپنے آفیشل اکاؤنٹس سے شیئر کریں گے۔ 🔹 آئیے! اسلامی بیانیے کو مضبوط کریں اور عورت کی اصل عزت اور وقار کو اجاگر کریں! #khr-EDS
❤️ 👍 💜 🙏 22

Comments