
Rapid Information
February 24, 2025 at 09:05 AM
رمضان المبارک کیلئے اسکولوں کے اوقات تبدیل کردیئے گئے
رمضان میں اسکول صبح 08:30 پر کھلیں گے، چھٹی 1 بجے ہوگی
رمضان المبارک میں جمعہ کے روز اسکولوں میں چھٹی 12:30 پر ہوگی
ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں پہلی شفٹ کو چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوگی۔۔۔
دوسری شفٹ کے طلبہ 1 بجے پہنچیں گے، 4 بجے چھٹی ہوگی
👍
1