
Rapid Information
864 subscribers
About Rapid Information
LARGEST WHATSAPP RAPID INFORMATION CHANNEL WE COVER 1. Bahawalpur (Bahawalpur, Bahawalnagar & Rahim Yar Khan) 2. Dera Ghazi Khan (DG Khan, Layyah, Muzafargarh, Rajanpur, Taunsa, Kot Addu) 3. Multan (Multan, Khanewal, Vehari & Lodhran) 4. Sahiwal (Sahiwal, Okara & Pakpattan) 5. Lahore (Lahore, Nankana Sahib, Sheikhupura & Kasur) 6. Faisalabad (Faisalabad, Jhang, Chinnot & Toba Tek Singh) 7. Sarghoda (Sarghoda, Khushab, Mianwali, Bhakkar) 8. Gujranwala (Gujranwala, Narrowal & Sialkot) 9. Rawalpindi (Rawalpindi, Chakwal, Attock, Jehlum, Talagang & Muree) 10. Gujrat (Gujrat, Hafizabad, Mandi Bahauddin & Wazirabad)
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عائشہ خان 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر حملہ کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 15 دن میں کریں گے، وائٹ ہاؤس تہران کے ساتھ مذاکرات کے کافی امکانات اب بھی موجود ہیں، وائٹ ہاؤس امریکا اس حقیقت کو تسلیم کرتا ہے کہ ایران کبھی بھی نیوکلیئر ہتھیار بنانے کے قریب نہیں تھا، ترجمان وائٹ ہاؤس

پنجاب کے ہسپتالوں میں پنجاب پبلک سروس کمیشن ( PPSC) کے ذریعے 3599 چارج نرسز ( گریڈ 16) بھرتی کرنے کی منظوری

صبح کا آغاز درود پاک سے کیجئے *#اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ* *اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ* *اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

امریکہ نے قطر اور بحرین میں کھلے آسمان تلے رکھے اپنے جنگی جہاز اور ٹرانسپورٹ طیاروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا شروع کر دیا ہے، امریکی نشریاتی ادارہ قطر کی العدید ایئربیس سے امریکی جنگی طیاروں کی منتقلی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، امریکی نشریاتی ادارہ بحرین میں امریکی بحری بیڑے نے بھی روانگی کی تیاریاں کر لی ہیں، امریکی نشریاتی ادارہ ایران کی جانب سے اس دھمکی کے بعد کہ اگر امریکہ جنگ میں شامل ہوتا ہے تو خطے میں امریکی اثاثوں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے

بریکنگ نیوز ال پاکستان کلرکس ایسوسی سندھ کا مسلسل 4 گھنٹے دھرنہ دینے کے بعد حکومت سندھ نے وفاق طرز پر 30% ڈسپیرٹی الاؤنس دینے کا اعلان کردیا کلرکس ایسوسی ایشن سندھ کے قائدین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں

اٹک جیل میں افسران کی موجودگی میں قیدی پر بدترین تشدد کا واقعہ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل عارف شہزاد کو عہدے سے ہٹا دیا معطل ہونے والوں میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ صمد حسن اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ مشتاق احمد بھی شامل

🇵🇰 🇨🇳 🇧🇩 پاکستان، چین اور بنگلہ دیش تین ملکوں کا مشترکہ اعلامیہ جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے سمیت مختکف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا اعلان

16 ارب سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پاسورڈز لیک ایپل، گوگل، فیس بک، ٹیلی گرام سمیت دیگر ایپس کے پاسورڈز لیک ہوئے پاس ورڈز، ای میلز سمیت مکمل لاگ ان تفصیلات لیک ہوئیں 16 ارب سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا ایک سے زائد ہیکرز نے ڈیٹا لیک کیا، فوربز