Rapid Information
Rapid Information
February 26, 2025 at 05:08 AM
*پاکپتن سرکاری سکول ٹیچر کا بچیوں سے سکول میں پاؤں دبانے کا معاملہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر سی ای او ایجوکیشن پاکپتن ڈاکٹر کامران عزیز خان کا نوٹس۔۔* *پاکپتن سی ای او ایجوکیشن کی ہدایت پر ڈی ای او ایلیمنٹری نصرت ناہید نے فوری طور پر خاتون ٹیچر کو نوکری سے معطل کرنے کے احکامات جاری کردیئے سرکاری ذرائع*

Comments