Subai Jamiat Ahle Hadees Mumbai
February 16, 2025 at 05:47 AM
*وفات*
جماعت کے معروف تاجر جناب عبدالحفیظ چودھری پترا والے (گرین ہائٹ، شل پھاٹا ممبرا) کی *اہلیہ محترمہ* آج صبح وفات پاگئیں۔
اللھم اغفر لھا وارحمھا
*نماز جنازہ اور تدفین* آج (16 فروری 2025) بعد نماز مغرب ڈولے گاؤں قبرستان میں ہوگی۔ ان شاء اللہ
رب العالمین ان کے تمام نیک اعمال کو قبول فرمائے، ان کی چھوٹی بڑی لغزشوں کو معاف فرماکر جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے تمام متعلقین کو صبر جمیل کی توفیق دے۔
منجانب:
*صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی*
🤲
😢
😭
😮
6