Subai Jamiat Ahle Hadees Mumbai
Subai Jamiat Ahle Hadees Mumbai
February 18, 2025 at 05:50 AM
*وفات* جمعیت و جماعت کے ہمدرد، کرلا کے مشہور و معروف تاجر، جامعة الرشاد کرلا کے سابق صدر جناب عبدالوہاب صاحب (تاشقند والے) کی *اہلیہ* کا انتقال ہوگیا ہے۔ اللھم اغفر لھا وارحمھا *نماز‌ جنازہ اور تدفین* آج (18 فروری 2025) ٹھیک دو بجے دوپہر *جری مری قبرستان* میں ہوگی۔ ان شاء اللہ رب العالمین ان کے تمام نیک اعمال کو قبول فرمائے، ان کی چھوٹی بڑی لغزشوں کو معاف فرماکر جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے تمام متعلقین کو صبر جمیل کی توفیق دے۔ منجانب: *صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی*
😢 😭 5

Comments