
سائنٹفک سلوشن اینڈ سروسز
February 3, 2025 at 07:20 PM
بجلی کے بھاری بلوں نے کم آمدنی والے افراد کا کچومر نکال کر رکھ دیا ہے
یہ کہنا قطعی مبالغہ نہ ہو گا کہ بجلی کے بلوں کے سبب عوام فاقہ کشی اور خود کشی پر مجبور ہیں
اسے آپ حکومتی نااہلی کہہ لیں یا ہماری لاپرواہی کہ ہم اب تک اللہ تعالی کے عطا کیے گئے انرجی کے بہت بڑے منبع کے استعمال سے ابھی تک غافل ہیں
سولر انرجی وہ قدرتی نعمت ہے جو ہمیں سال کے گیارہ مہینے بالکل مفت دستیاب ہوتی ہے معاملہ بس اسکو درست طریقہ سے استعمال کرنے کا ہے
https://whatsapp.com/channel/0029VaCpsBoDOQIblHVIAm0C