
سائنٹفک سلوشن اینڈ سروسز
129 subscribers
About سائنٹفک سلوشن اینڈ سروسز
وسیع تر خدمات کی فراہمی کا ادارہ بناے آپکی زندگی آسان بلکہ بہت آسان
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

پاکستان میں آج کل ویاگرا بہت سستی مل رہی ہے لازمی کھانا شروع کریں پاکستان میں پیاز ایک ایسی سبزی ہے جسے ہر کھانے میں ڈالا جاتا ہے مگر بدقسمتی یہ ہے کہ پیاز کا اصل کام اور کھانے کا اصل طریقہ کسی کو پتہ ہی نہیں ہے۔ اللہ نے کھانے کی جو بھی چیزیں پیدا کی ہیں ان میں سے مرد حضرات کی جنسی طاقت کےلیے سب سے اہم سبزی پیاز ہے اور سب سے اہم پھل تربوز ہے جسے طب کی زبان میں قدرتی ویاگرا بھی کہتے ہیں۔ اور مجھے حیرت ہوتی ہے اتنی سستی پیاز اور سستے تربوز کے ہوتے ہوئے لوگ ڈاکٹروں اور حکیموں کے پیچھے کھجل ہورہے ہیں۔ میری مانیں تو ایک مہینہ روزانہ لگاتار دن میں کسی بھی وقت ایک یا دو کچا پیاز اور ایک تربوز لازمی کھائیں۔ اب یہ بھی جان لیں پیاز اور تربوز کرتے کیا ہیں۔ تربوز کا دوسرا نام ویاگرا ہے۔ قدرتی ویاگرا تربوز میں Citrulline نامی ایک امینو ایسڈ پایا جاتا ہے جو جسم میں arginine میں تبدیل ہوتا ہے، اور یہ خون کی نالیوں کو پھیلانے (vasodilation) میں مدد دیتا ہے۔ اس سے دورانِ خون بہتر ہوتا ہے، اور عضلات کے پٹھوں میں طاقت آتی ہے۔ کیروٹین اور لائکوپین تربوز جسمانی خلیات اور غدود کی صحت کو بہتر بناتے ہیں، جس کا اثر جنسی ہارمونز پر ہوتا ہے۔ تربوز پانی، قدرتی شکر، وٹامنز (A، B6، C) اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے، جو جسم کو ٹھنڈک، توانائی اور نئی تازگی بخشتا ہے۔ یہ مردوں کے جنسی تھکن کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ تربوز کے بیج کو دھو کر سکھا لیں اور ہلکا بھون کر پیس لیں ایک چائے کا چمچ سفوف صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ لیں۔ پیاز۔ پیاز میں موجود فلیونوئڈز ( کوئرسیٹن) خون کی نالیوں کو کھولنے اور دورانِ خون کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔ جو جنسی صحت کے لیے اہم ہے۔ پیاز کا استعمال مردوں میں ٹیسٹوسٹیرون (جنسی ہارمون) کی سطح بڑھاتا ہے۔ پیاز میں اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو خلیوں کو نقصان سے بچاتے ہیں اور عمومی صحت کو بہتر بناتے ہیں، جس کا اثر جنسی صحت پر بھی پڑتا ہے۔ پیاز کھانے کے چند دیگر طریقے۔ پیاز کو دیسی گھی میں ہلکی آنچ پر تل کر نرم کر لیں۔ جب رنگ سنہری ہو جائے تو اسے اتار کر شہد ملا کر روزانہ نہار منہ یا رات سونے سے پہلے کم از کم 15 دن تک کھائیں۔ سفید پیاز کا عرق نکال کر شہد میں ملا لیں، پھر نیم گرم دودھ میں ڈال کر روزانہ رات کو سونے سے پہلے استعمال کریں۔ ایک پیاز، 3 جوے لہسن، ایک انچ ادرک، دو کپ پانی میں ابال کر شہد مکس کریں اور دن میں دو بار پی لیں۔ نوٹ۔ یہ سب فائدے مردوں کےلیے بتائے گئے ہیں لیکن حقیقت میں اس کا فائدہ عورتوں کو ہوتا ہے لہذا عورتوں کو چاہیے کہ اپنے فائدے کےلیے اپنے مردوں کو پیاز تربوز کھانے کی عادت ڈالیں۔ تو ایک مہینہ پابندی سے کھائیں اور پھر مہینے بعد نتیجے پر بات کرنے کےلیے ملتے ہیں۔


مرد کی نارمل ٹائمنگ کتنی ہوتی ہے؟ چند حقائق مرد کی نارمل ٹائمنگ 3 سے 5 منٹ تک ہی ہے مگر اگر آپ کی خوراک اچھی ہے آپ باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں غم و فکر سے آذاد ہیں اور اپنے آپ کو سنبھال کر رکھا ہے تو یہ ٹائم زیادہ بھی ہو سکتا ہے اس سے ہٹ کر ٹائمنگ کے لئیے جو بھی دوائی عارضی طور پر لگاتار استعمال کریں گے تو یہ آپ کے معدے اور گردوں کے لئے سنگین قسم کے مسائل پیدا کرے گی ان سے بچنا چاہیے۔ ٹائمنگ جتنی زیادہ ہو گی اس کا گردوں پر اثر پڑے گا۔ لازم نہیں کہ آپ کی ٹائمنگ 20 منٹ ہے تو آپ کا پارٹنر اس سے لازمی خوش ہو گا۔ ہمارے ہاں میاں بیوی آپس میں اس پر بات کرنا گوارا ہی نہیں کرتے ۔ اس کی بجائے یہ باتیں دوستوں یا سوشل میڈیا پر کر کے اکثر لوگ اپنا مذاق بنواتے ہیں۔ عورت کے لئے اصل چیز منزل حاصل کرنا وہ چاہے اس لذت کو چند منٹ میں حاصل کر لے بہتر یہی ہے کہ اپنی شریک حیات سے اس موضوع پر کھل کر بات کریں اس کے بھی احساسات جذبات ہیں آپس میں ڈسکس کریں وہ کیا چاہتی ہے کیسے چاہتی ہے۔ لازم نہی جس طرح آپ چاہتے وہ بھی اسی طرح comfortable ہو۔ امید ہے کہ 50% ابہام کی گتھی تو آپس کی بات چیت سے سلجھ جائے گی۔ اور آپ اپنے ان قیمتی لمحات کو اپنی شریک حیات کے ساتھ صحیح معنوں میں انجوائے کریں گے باقی اگر کوئی کمی ہو تو وہ دیسی آسان نسخہ جات یا لائف سٹائل میں تبدیلی سے پوری ہو سکتی ہے مگر وہ نسخہ جات بھی آپ اپنے مزاج کے حساب سے استعمال کریں گے تبھی آپ کو فائدہ ہو گا۔ لازم نہیں کہ انٹرنیٹ پر لکھا ہوا ہر مردانہ طاقت کا نسخہ آپ کے لیے مفید ہی ہو۔ اس کے استعمال میں احتیاط کرنی چاہیے۔ اگر علاج ضروری سمجھتے ہیں تو کسی اچھے معالج سے ملکر اپنا علاج کروائیں نہ کے اپنے اوپر ٹوٹکے آزماتے رہیں اس سے آپ کا وقت اور پیسہ ہی برباد ہوگا بس۔ *ضروری بات* اگر آپ کی ٹائمنگ کا وقت 2 منٹ یا اس سے زائد ہے تو میں یہیں کہوں گا کے بہت ہے یہ ٹائمنگ اس میں آپکو علاج کی ضرورت ہی نہیں ہے بس اچھا کھائیں اچھا سوچیں نماز پڑھیں غلط کاریوں سے دور رہیں واک لازمی کریں ایسی ادویات یا غذاء کا استعمال ہرگز نہ کریں جو آپکے معدے گردوں اور جگر کو خراب کرے پھر آپکی ٹائمنگ سدھرنے کے بجائے ہو سکتا ہے زندگی ہی بگڑ جائے گی۔ *آخری بات* اگر آپ کی شریک حیات آپ کے ساتھ جنسی عمل میں پورا لطف نہیں اٹھا رہی تو اس سے وہ چڑچڑے پن ،ہارمونز کی خرابی کا شکار ہو سکتی ہے. https://whatsapp.com/channel/0029VaCpsBoDOQIblHVIAm0C

"جریان" عام طور پر ایک طبی اصطلاح ہے جو مردوں میں منی کے غیر ارادی اخراج (Nocturnal Emission یا Wet Dream) یا غیر معمولی رطوبت کے اخراج کو کہتے ہیں۔ یہ مسئلہ کبھی کبھار فطری بھی ہو سکتا ہے، لیکن اگر بار بار ہو تو اس کی وجوہات اور علاج پر توجہ دینا ضروری ہے۔ **وجوہات:** 1. **نفسیاتی عوامل:** ذہنی تناؤ، ڈپریشن، یا جنسی خیالات کی کثرت۔ 2. **جسمانی کمزوری:** خصوصاً گردوں یا تولیدی نظام کی کمزوری۔ 3. **غذائی خرابیاں:** غیر متوازن غذا، زیادہ مرغن یا مصالحہ دار کھانے۔ 4. **ہارمونل عدم توازن:** Testosterone کی سطح میں تبدیلی۔ 5. **نیند کی خرابی:** گہری نیند نہ آنا یا پریشانی کے ساتھ سونا۔ **طبعی اور گھریلو علاج:** 1. **غذائی تبدیلی:** - دودھ، کھجور، انڈے، بادام، اور شہد کا استعمال بڑھائیں۔ - مرغن اور مصالحہ دار کھانوں سے پرہیز کریں۔ 2. **ورزش:** باقاعدہ ورزش (خصوصاً Kegel Exercises) سے پٹھوں کو مضبوط بنائیں۔ 3. **نیند کا نظام:** کمر کے بل سونا اور رات کو ہلکا کھانا کھائیں۔ 4. **ذہنی طور پر سکون رہیں۔ **روحانی علاج:** - نماز اور دعا سے ذہنی سکون حاصل کریں۔ - بعض لوگ *آیت الکرسی* یا *سورۃ المؤمنون* پڑھنے سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaCpsBoDOQIblHVIAm0C

مزید تفصیلات اور سولر سسٹم لگوانے کیلیے رابطہ *توحید شہریا* *03326524374* *نوید شہریا* *03217622798* https://whatsapp.com/channel/0029VaCpsBoDOQIblHVIAm0C

*پلان 3* ایک سولر پلیٹ 310 واٹ ایک AC/ DC سیلنگ فین ( اعلی کوالٹی خورشید فین ) ایک AC/ DC پیڈسٹل فین ( اعلی کوالٹی خورشید فین ) تار ( 10 گز ) بورڈ سوئچ وغیرہ اور مکمل انسٹالیشن *12 اقساط میں مکمل ادائیگی* *ماھانہ قسط صرف 3500 روپے* https://whatsapp.com/channel/0029VaCpsBoDOQIblHVIAm0C

اب آپ کے والٹ اکاونٹ جیسے جاز کیش ایزی پیسہ سے بھی لون لینے کی سہولت موجود ہے دیکھا گیا ہے اکثر لوگ اپنے اکاونٹ یا ایپ سے لون تو لے لیتے ہیں لیکن شرائط و ضوابط اور لون واپسی کے طریقہ کار سے عدم واقفیت کی بنا پر نقصان اٹھاتے ہیں لون دینے کا طریقہ کار مارک اپ اور واپسی کا شیڈول تمام کمپنیز کا ایک جیسا ہی ہے لیکن یہاں ہم جاز کیش کی حوالہ سے بات کریں گے جاز کیش آپکے اکاونٹ کی سٹیٹمنٹ یا رننگ کے حساب سے آپکو لون دیتا ہے جسکی پہلی بار لمٹ 100 روپے سے 5000 روپے تک ہو سکتی ہے بعد ازاں شیڈول کے مطابق لون کی بروقت ادائیگی پر اگلے مرحلہ میں لون کی رقم میں مزید اضافہ بھی کرتا جاتا ہے اور ادائیگی کے شیڈول میں بے قاعدگی کی صروت میں اگلی بار کیلیے لمٹ کم بھی کر سکتا ہے یا لون لینے کی اہلیت ختم بھی کر سکتا ہے *طریقہ کار* فرض کریں آپ جاز کیش سے 1000 روپے لون لیتے ہیں جاز کیش ہفتہ وار بنیادوں پر اس لون پر مارک اپ ایڈ کرتا ہے لون لینے کا کوڈ *786*4*1# ایک ھزار روپے لون لینے پر جاز کیش فوراً آپکے لون کی رقم میں 50 روپے مارک اپ ایڈ کر دے گا فرض کریں گا آپ جمعہ والے دن لون لیتے ہیں تو جاز کیش اگلی جمعرات رات 11:59 پر مارک اپ کی اگلی قسط مزید 50 روپے ایڈ کر دے گا اسی لیے لون کی واپسی کے لیے جمعرات کا دن مقرر کریں آپ ایک مہینہ( چار ہفتوں ) سے پہلے لون واپس ادا کر دیں تو ٹھیک دوسری صورت میں جاز صرف چار ہفتوں تک آپکے لون میں مارک اپ ایڈ کرے گا یعنی ایک مہینہ میں 1000 روپے پر 200 روپے مارک اپ ایڈ کرے گا ایک ماہ لون واپس نہ کرنے کی صورت میں جاز کیش آپکو دیفالٹر قرار دے دیکر مزید مارک اپ ایڈ کرنا بند کر دیتا ہے اس کے بعد آپ اپنے جاز کیش میں کوئ بھی رقم جمع کرواتے ہیں تو جاز کیش آپکی اجازت کے بغیر ہی اپنے واجبات کاٹ لیتا ہے https://whatsapp.com/channel/0029VaEcVS91noz8BvQnNY1e

*پلان 1* ایک سولر پلیٹ 310 واٹ ایک AC/ DC سیلنگ فین ( اعلی کوالٹی خورشید فین) تار ( 10 گز) بورڈ سوئچ وغیرہ اور مکمل انسٹالیشن *12 اقساط میں مکمل ادائیگی* *ماھانہ قسط صرف 2000 روپے* https://whatsapp.com/channel/0029VaCpsBoDOQIblHVIAm0C

*پلان 2* ایک سولر پلیٹ 310 واٹ ایک AC/ DC پیڈسٹل فین ( اعلی کوالٹی خورشید فین ) تار ( 10) بورڈ سوئچ وغیرہ اور مکمل انسٹالیشن *12 اقساط میں مکمل ادائیگی* *ماھانہ قسط صرف 2500 روپے* https://whatsapp.com/channel/0029VaCpsBoDOQIblHVIAm0C

انہی اعداد و شمار کو سامنے رکھتے ہوے *سائنٹفک سلوشن اینڈ سروسز* دے رہا ہے آپکو ایک سال کی ماہانہ آسان اقساط پر سولر سسٹم کے زبردست پلان اپنی چھت پر سولر پلیٹیں رکھوائیں سارا دن AC/DC پنکھے بلا جھجک چلائیں اور بجلی کے بل کی بچت *سائنٹفک سلوشن اینڈ سروسز* کو ہر ماہ کی قسط میں ادا کر دیں صرف ایک سال میں اقساط کلیئر اور سولر سسٹم آپکی ملکیت https://whatsapp.com/channel/0029VaCpsBoDOQIblHVIAm0C

ضروری نہیں آپکی جیب میں لاکھوں ہوں تو آپ سولر سسٹم لگوائیں اور آپ کی جیب اجازت نہیں دیتی تو آپ بجلی کے بھاری بل ادا کرتے ہیں *سائنٹفک سلوشن اینڈ سروسز* دے رہا ہے آپکو *زبردست سالانہ پلان* ایک سال کی ماہانہ آسان اقساط پر چھوٹے سائز میں سولر سسٹم لگوائیں بغیر انورٹر کے بغیر بیٹری کے دن بھر واپڈا کیبجاے سولر انرجی استعمال کریں بجلی کے بل میں بچت کمائیں بجلی کے بل سے بچای گئی رقم سے سولر سسٹم کی ماہانہ قسط ادا کریں صرف ایک سال میں سولر سسٹم کی اقساط بھی کلیئر اور سولر سسٹم بھی آپکی ملکیت https://whatsapp.com/channel/0029VaCpsBoDOQIblHVIAm0C