
سائنٹفک سلوشن اینڈ سروسز
February 3, 2025 at 07:29 PM
بجلی کے بڑھے ہوے ریٹ اور استطاعت سے زیادہ بلوں کے سبب ہر دوسرا شخص سولر سسٹم لگوانے کی کوشش میں ہے
لیکن سولر سسٹم انسٹال کرنے والے کمپنیوں کے مہنگے پرائس پلان عام آدمی کی پہنچ سے بہت دور ہیں کسی واقف بندے سے بھی چھوٹے سے گھر پر سولر سسٹم لگوانے کی فزیبلٹی رپورٹ بنوائیں تو بل لاکھوں میں بنتا دکھائ دیتا ہے
*سائنٹفک سلوشن اینڈ سروسز* نے معاشرہ کے عام اور کم آمدنی والے خاندانوں کیلیے سولر سسٹم لگوانے کے بہت سے زبردست پلان تیار کیے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaCpsBoDOQIblHVIAm0C