
سائنٹفک سلوشن اینڈ سروسز
February 3, 2025 at 07:37 PM
ضروری نہیں آپکی جیب میں لاکھوں ہوں تو آپ سولر سسٹم لگوائیں اور آپ کی جیب اجازت نہیں دیتی تو آپ بجلی کے بھاری بل ادا کرتے ہیں
*سائنٹفک سلوشن اینڈ سروسز* دے رہا ہے آپکو *زبردست سالانہ پلان*
ایک سال کی ماہانہ آسان اقساط پر چھوٹے سائز میں سولر سسٹم لگوائیں
بغیر انورٹر کے بغیر بیٹری کے
دن بھر واپڈا کیبجاے سولر انرجی استعمال کریں
بجلی کے بل میں بچت کمائیں
بجلی کے بل سے بچای گئی رقم سے سولر سسٹم کی ماہانہ قسط ادا کریں
صرف ایک سال میں سولر سسٹم کی اقساط بھی کلیئر اور سولر سسٹم بھی آپکی ملکیت
https://whatsapp.com/channel/0029VaCpsBoDOQIblHVIAm0C