Rabia Khan
Rabia Khan
February 1, 2025 at 02:26 PM
زندگی میں ہم بہت کچھ سیکھتے اور سکھاتے ہیں اور اس کی وجہ ہمارے اردگرد کے لوگ ہوتے ہیں۔ کچھ ہمیں آزماتے ہیں کچھ ہمیں سکھاتے ہیں کچھ زندگی سے دور لے جاتے ہیں اور کچھ ہمیں زندہ رہنے کا صیحح مطلب بتا جاتے ہیں۔

Comments