
Rabia Khan
5 subscribers
About Rabia Khan
I'm Rabia Khan. A True Muslim, A Patriot🇵🇰 Love For Humanity, Justice And Pakistan 🇵🇰💞#itstudent #poetrylover #contentcreator #youtuber
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اور (اے مسلمانو!) تمہارے پاس کیا جواز ہے کہ اللہ کے راستے میں اور اُن بے بس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑوجو یہ دُعا کر رہے ہیں کہ ’’اے ہمارے پروردگار! ہمیں اِس بستی سے نکال لائیے جس کے باشندے ظلم توڑ رہے ہیں، اور ہمارےلئے اپنی طرف سےکوئی حامی پیدا کردیجئے، ﴿النساء،۷۵﴾

رسول الله ﷺ نے فرمایا: جو شخص اپنے مسلمان بھائی کے عیب ڈھونڈتا ہے، الله تعالیٰ اُس کے عیب ڈھونڈتا ہے. اور الله تعالیٰ جس کے عیب ڈھونڈتا ہے اُسے رسوا و ذلیل کر دیتا ہے، اگرچہ وہ اپنے گھر کے اندر ہو. ترمذی 2032 (مشکوٰۃ 5044؛ مسند احمد 20014، 20039؛ ابوداؤد 4880)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے سُورَةُ المُلۡكِ - 1

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے۔“ (صحیح بخاری، ۷۲۳۵)

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد

اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے ۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔ (سورۃ ابرہیم : 42)

"When you start to improve yourself , loneliness is the price you pay."


ثُمَّ سَوَّاهُ وَنَفَخَ فِيهِ مِنْ رُوحِهِ ۖ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ ۚ قَلِيلًا مَا تَشْكُرُونَ پھر اُس کو درست کیا پھر اس میں اپنی (طرف سے) روح پھونکی اور تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے مگر تم بہت کم شکر کرتے ہو سُورَةُ السَّجۡدَةِ - 9

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسلمان ( دوسرے ) مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرتا ہے، نہ اسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے (صحیح مسلم : 2564)

Sometimes, the only one holding you back is yourself. We build invisible walls around our abilities, thinking we're not good enough, not ready enough, or simply not allowed. We imagine limits that aren't actually there, when in reality, we are capable of so much more than we can even picture. Your wings are not borrowed; they are yours. They've been with you all along, strong and ready for anything. And the sky? It doesn't belong to anyone. There are no rules, no boundaries, no one telling you where you can or can't fly. So, stop asking. Stop waiting. Just fly. 🌸🦋
