Rabia Khan
Rabia Khan
February 11, 2025 at 11:38 AM
والدین سے مسکرا کر بات کیا کریں ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے ماں باپ کے پاس جائیدادیں نہیں زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں۔

Comments