Rabia Khan
February 15, 2025 at 02:17 PM
دو چیزیں اپنے اندر پیدا کرلیں، چپ رہنا اور معاف کرنا کیونکہ چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کر دینے سے بڑا کوئی انتقام نہیں...!!