
Rabia Khan
February 26, 2025 at 02:43 AM
دوغلے لوگ
نبی اکرمﷺ نے فرمایا:
"قیامت کے دن اللہ کی نظر میں بدترین لوگ وہ دوغلے لوگ ہوں گے جو کچھ لوگوں کے سامنے ایک چہرہ لے کر آتے ہیں اور دوسرے لوگوں کے سامنے دوسرا چہرہ۔"
(صحیح البخاری 6058)