اسلامی اشعار
اسلامی اشعار
January 31, 2025 at 03:37 PM
و إذا تعلّقت القلوبُ بِربها طابت لهَا الدنيا بِرغم أساها قل للأماني السائراتِ لِربهّا الله يسمعهَا ولا ينساهَا 🤍 اور جب دل اپنے رب سے وابستہ ہو جائیں، تو دنیا اپنی ساری تکلیفوں کے باوجود خوشگوار لگتی ہے۔ اُن تمناؤں سے کہو جو اپنے رب کی جانب رواں دواں ہیں، اللہ انہیں سنتا ہے اور کبھی نہیں بھولتا۔
❤️ ❤‍🩹 4

Comments