اسلامی اشعار
اسلامی اشعار
February 3, 2025 at 10:23 AM
ہم معتبر نہیں ہیں نگاہِ جہان میں یہ بات چھب رہی ہے دلِ بدگمان میں ہم خاص ہیں یا عام ہیں کھل کر کہو ہمیں مت ڈالئے جناب ہمیں امتحان میں تُو اپنے ہم خیال سے محوئے کلام ہے اِس شہرِ بے امان میں ہوں بے امان میں توحیدِ محبت کا سبق سیکھ لو ہم سے تیرے سوا نہیں کوئی میرے دھیان میں اے یار! چھوڑ چھاڑ کے بِھیڑِ جہان کو تُو میرا پاسبان تیرا پاسبان میں بس مجھکو ہاں بس مجھکو مقدم رکھا کرے وہ ہم خیال پاؤں تو جان آئے جان میں
❤️ 🔥 2

Comments