اسلامی اشعار
اسلامی اشعار
February 5, 2025 at 11:22 AM
زندگی نے جھیلے ہیں سب عذاب دنیا کے بس رہے ہیں آنکھوں میں پھر بھی خواب دنیا کے دل بجھے تو تاریکی دور پھر نہیں ہوتی لاکھ سر پہ آ پہنچیں آفتاب دنیا کے
❤‍🔥 ❤️ 2

Comments