
الکمال نشریات 💐
February 14, 2025 at 09:25 AM
#سعودی_عرب ||
حرمِ مکہ: میزابِ رحمت (بیت اللہ کا پَرنالہ)
کعبہ کی چھت پر لگا ہوا پَرنالہ، جس کے ذریعے بارش کا پانی یا چھت کی دھلائی کا پانی حطیم کی سمت گرتا ہے۔
سب سے پہلے قریش نے بیت اللہ کی چھت بنائی اور اس میں پَرنالہ نَصب کیا۔ بعد میں اسے عباسی اور عثمانی خلفاء نے سونے کا بنوادیا۔
دعا کی قبولیت: حطیم اور میزابِ رحمت کے نیچے دعا مانگنا مستحب سمجھا جاتا ہے، کیونکہ یہ وہ مقام ہے جہاں اللہ کے خاص رحم و برکت کا نزول ہوتا ہے۔
#نقوش_تاریخ_اسلامی
#مقدس_مقامات
#اسلامی_تاریخ