الکمال نشریات 💐 WhatsApp Channel

الکمال نشریات 💐

462 subscribers

About الکمال نشریات 💐

الکمال نشریات واٹس ایپ چینل، بزم حافظ کمال الدین شہیدؒ، الیاس گوٹھ کراچی کے زیر اہتمام ایک اسلامی نشریاتی ادارہ ہے، سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر دین کی خدمت کے جذبے کے ساتھ بنائے گئے اس چینل کے پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں ہمارا دست وبازو بنئے، جزاک اللّٰه خیر واحسن الجزاء

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
6/16/2025, 7:29:16 AM

*#اسرائیل | تل ابیب میں ایرانی میزائل کی زد میں آنے والی فلک بوس عمارت کی کئی منزلوں پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔*

Video
الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
6/16/2025, 7:26:38 AM

#اسرائیل | تل ابیب سے صبح بخیر! کچھ خاص نہیں بس تھووووووڑا سا لُصقان ہوا ہے۔

Video
الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
6/16/2025, 7:48:22 AM

مسجد اقصیٰ آج چوتھے دن بھی نمازیوں سے خالی، تمام دروازے بند۔ مسجد اقصیٰ آج مسلسل چوتھے دن بھی نمازیوں سے خالی ہے۔ اسرائیلی فوج نے مسجد کے تمام دروازے بند کر دیے ہیں، جس کی وجہ سے کوئی بھی مسلمان مسجد کے اندر جا کر نماز نہیں پڑھ سکتا۔ عام طور پر مسجد اقصیٰ کے صحن (باحات) نمازیوں اور زائرین سے بھرے ہوتے ہیں، لیکن آج وہ مکمل طور پر سنسان اور ویران دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ منظر ہر مسلمان کے لیے دل دکھانے والا ہے۔ یہ صورتحال موجودہ کشیدگی اور اسرائیلی حملوں کی وجہ سے ہے۔ مسلمانوں کو مسجد میں جانے اور عبادت کرنے سے روک دینا نہ صرف مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے، بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے بہت ہی افسوسناک بات ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ مسلمان ممالک اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں، اور دنیا کو بتائیں کہ مسجد اقصیٰ صرف فلسطین کے لوگوں کی نہیں، بلکہ پوری امتِ مسلمہ کی امانت ہے۔ اس کے دروازے بند ہونا ہم سب کے لیے بہت بڑی تکلیف کی بات ہے۔ محمد احمد صارم #احوال_امت_مسلمہ #مظلوم_فلسطینی_مسلمان #عالمی_صہیونی_دہشتگرد #امت_مسلمہ_کا_قاتل_امریکہ_واسرائیل

👍 😢 2
Video
الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
6/16/2025, 7:36:17 AM

🚨🚨⚡️ غیر معمولی خبر: اسرائیلیوں کی جنگی چال: اسرائیلی فضائیہ نے ایرانی ائیر ڈیفنس سسٹم کو دھوکہ دینے کےلئے فضاء میں طیارہ نما غبارے چھوڑے، تاکہ ایرانی فضائی دفاعی نظام کی پوزیشن ظاہر ہوجائے … پھر اصل بمبار طیارے آ کر درست نشانہ لگا سکیں! اور گزشتہ دن عملاً ایسا ہی ہوا ہے۔

Video
الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
6/16/2025, 7:16:55 AM
Post image
Image
الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
6/16/2025, 7:41:59 AM

ایران پر تازہ فضائی حملوں کے بعد تہران سے ہزاروں ایرانیوں کے انخلا کے مناظر! کیا آپ کو شام میں دمشق، الغوطہ اور اس کے مضافات سے نکلنے والے سنی شامیوں کے مناظر یاد ہیں، جن کی تکلیف پر یہی رافضی ایرانی شیعہ مجوس ٹھٹہ مذاق اڑاتے تھے؟ کیا آپ نے اپنے شہروں سے بے دخل کیے گئے سنی عراقی شہریوں کو دیکھا تھا، جنہیں راستے میں یہی شیعہ ملیشیا پکڑ پکڑ کر زندہ جلادیتے تھے؟ سبحانک ربی ما أعدلك! (پاک ہے تو اے میرے رب! تو کتنا ہی عادل ہے!)

Video
الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
6/16/2025, 7:57:16 AM
Post image
Image
الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
6/16/2025, 7:57:16 AM
Post image
Image
الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
6/16/2025, 7:17:01 AM

🔴ایرانی مزائیلز نے اسرائیلی دفاع نظام کو شکست دی ہے ، تل ابیب اور حیفا میں نقصانات کی اسرائیل توقع نہیں کر رہا تھا : امریکی میڈیا امریکی میڈیا میں تل ابیب اور حیفا پر ایران کے برستے مزائیلز اور آئرن ڈوم کا ان کو روکنے میں ناکام ہونے کو موضوع بحث بنایا جارہا ہے ، اسرائیل سے فاکس نیوز کےلئے رپورٹنگ کرنے والی سیتھیا والٹ کے مطابق اسرائیل میں انفراسٹرکچر کو بری طرح نقصان پہنچا ہے اور اب اسرائیلی شہری خود کو پہلے جتنا محفوظ تصور نہیں کر رہے ، فاکس رپورٹر کے مطابق " آئرن ڈوم پر غیر متزلزل یقین اگرچہ ٹوٹا نہیں ہے لکن ایرانی مزائلز نے اس میں دراڑیں ضرور ڈال دی ہیں " ایران نے تل ابیبب اور حیفا سمیت متعدد شہروں کو مسلسل نشانے پر رکھا ہوا ہے ، پاسداران انقلاب کے آفیشلز کے مطابق اسرائیل کا دفاع نظام ان کو نہیں روک سکتا اور ابھی بہت کچھ آنا باقی ہے امریکی ذرائع کے مطابق اگرچہ اسرائیلی حکام نے ہونے والی تباہی پر کوئی تبصرہ نہیں کیا لکن وہ دفاعی نظام کی ناکامی کا جائزہ لے رہے ہیں۔ نقل شدہ

الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
6/16/2025, 7:16:55 AM
Post image
Image
Link copied to clipboard!