
الکمال نشریات 💐
February 14, 2025 at 10:36 AM
#سعودی_عرب ||
حرمِ مکہ: میزابِ رحمت۔ (کعبۃ اللہ کا پَرنالہ)
بارش کے دوران میزاب رحمت سے پانی گرنے کا منظر:
نگاہیں شوق کی پڑنے لگیں میزاب رحمت پر
بدوشِ برق اٹھا ابرِ کرم تابیدہ تابیدہ
08/09/2006
#نقوش_تاریخ_اسلامی
#مقدس_مقامات
#اسلامی_تاریخ
