الکمال نشریات 💐
February 14, 2025 at 03:50 PM
مَن يترك الذنب في الخلوة يعلم أنَّ المرايا الإلهية لا تغفل.. فالخشية ليست في الجهر حيث يراك الناس، بل حيث لا يراك أحد إلا الله!
أعظم المقامات :
أن تستحي من عينٍ لا تنام، فتترك ما تهوى خوفًا ممَّن لا تُراه..!
- هكذا يُبنى الإخلاص.. في الظلّ حيث لا شهود إلا القلب والضمير♥️.
»«««»«»«»
جو شخص خلوت میں گناہ ترک کر دیتا ہے، وہ جانتا ہے کہ اللہ کی نگاہیں کبھی غافل نہیں ہوتیں...!
خوف کا تقاضا یہ نہیں کہ آدمی علانیہ برائی سے بچے جہاں لوگ اسے دیکھ رہے ہوں، بلکہ اصل خوف وہاں ہوتا ہے جہاں کوئی نہ دیکھے، سوائے اللہ کے!
سب سے بلند مقام یہ ہے کہ تم اُس ذات سے حیا کرو جس کی آنکھ کبھی نہیں سوتی، اور اپنی خواہشات کو صرف اس کے خوف سے چھوڑ دو جسے تم نہیں دیکھ سکتے...!
یوں ہی اخلاص پروان چڑھتا ہے... چھپ کر، جہاں کوئی گواہ نہیں، سوائے دل اور ضمیر کے!
❤️
👍
3