الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
February 15, 2025 at 03:55 PM
#سعودی_عرب || حرمِ مکہ: "مقامِ ابراہیم۔" سب سے بڑا شرف اس پتھر کو یہ حاصل ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے مسلمانوں کو حکم دیا ہے کہ اس کے قریب نماز کی جگہ بنالیں۔ لہذا طواف سے فارغ ہونے کے بعد اس مقامِ ابراہیم کے پیچھے دو رکعت واجب الطواف ادا کیے جاتے ہیں۔ یہ مبارک پتھر جنت سے آیا ہے۔ حدیث مبارکہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "حجرِ اسود اور مقام ابراہیم جنت کے یاقوتوں میں سے دو یا قوت ہیں۔ اگر اللہ نے ان کی چمک اور نورانیت کو ختم نہ کیا ہوتا تو ان کی چمک سے مشرق و مغرب کے درمیان سب کچھ روشن ہو جاتا۔" #نقوش_تاریخ_اسلامی #مقدس_مقامات #اسلامی_تاریخ

Comments