الکمال نشریات 💐
February 16, 2025 at 05:59 AM
قد يتوبُ العاصي فجأةً..
وينتكس الصالحُ بلمحة!
لا تَغتَرَّ بصلاحك؛ ولا تحقِرْ مُذنِباً،
فالقُلوبُ بين أصابعِ الرحمن يُقلِّبُها كيف يشاء!.
گناہگار اچانک توبہ کر سکتا ہے...
اور نیک شخص پلک جھپکتے ہی گمراہ ہو سکتا ہے!
اپنی نیکی پر غرور نہ کرو، اور کسی گناہگار کو حقیر نہ جانو،
کیونکہ دل رحمٰن کی انگلیوں کے درمیان ہیں، وہ جیسے چاہے انہیں پلٹ دیتا ہے!
❤️
1