الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
February 16, 2025 at 10:50 AM
#شیشان_چیچنیا || جب روسی 1995ء سے 2000ء تک چیچنیا میں بےگناہ مسلمانوں کو قتل کر رہے تھے، تو عظیم عرب کمانڈر خطاب شہید رحمة الله علیه روسی قیدی فوجیوں کی ماؤں کو فون کرکے کہتا تھا کہ وہ آکر اپنے بیٹوں کو گھر لے جائیں، کیونکہ ان میں کم عمر، نوعمر لڑکے بھی شامل تھے جو زبردستی اس جنگ میں جھونک دیے گئے تھے۔ اسی طرح ایک قیدی کے والدین سے براہ راست بات چیت کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ #احوال_امت_مسلمہ #شرق_سے_غرب_تک_ایک_امت
❤️ 1

Comments