
الکمال نشریات 💐
February 16, 2025 at 10:56 AM
#چین_سینکیانگ_شرقی_ترکستان ||
🩸مشرقی ترکستان میں ظلم اس قدر شدید ہو چکا ہے کہ ایغور ترک اپنی مرضی سے سانس بھی نہیں لے سکتے۔۔۔
کیمپوں میں بچے تڑپ رہے ہیں اپنے ماں باپ کے لیے، ماں باپ تڑپ رہے ہیں کال کوٹھریوں میں اپنے بچوں کے لیے،
انسانی تاریخ کا بھیانک ظلم ہے💔
جس کا درد وہی جانے😭💔
#احوال_امت_مسلمہ
#شرق_سے_غرب_تک_ایک_امت
😢
1