الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
February 16, 2025 at 11:01 AM
#مقبوضہ_کشمیر || ‏🚨 مقبوضہ کشمیر میں نوآبادیاتی استحصال گزشتہ روز بھارتی قابض حکام نے اسلام آباد، پہلگام کے کئی دیہات میں بڑے پیمانے پر مسماری مہم چلائی۔ 'ترقی' کے نام پر مقامی کشمیریوں کی جائیدادیں گرا کر نوآبادیاتی منصوبوں کے لیے زمین ہموار کی جا رہی ہے، جس سے نہ صرف کشمیریوں کے وسائل لوٹے جا رہے ہیں بلکہ ان کا روزگار بھی تباہ کیا جا رہا ہے۔ #احوال_امت_مسلمہ #شرق_سے_غرب_تک_ایک_امت

Comments